کوئٹہ، روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ، روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ


کوئٹہ (24 نیوز)  انتظامیہ کی جانب سے روٹی کے نرخ میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف تندور ایسوسیشن کا بلوچستان بھر کے تندور بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

صدر آل بلوچستان تندور ایسوایشن نعیم خان خلجی کا کہنا ہےمہنگائی کے تناسب کو مد نظر رکھتے روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کی جائے کہ کوئٹہ میں آٹے کے بحران کے باعث آٹے کی فی بوری کی قیمت 5 ہزار 5 سو سے زاہدہوگئی، روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کیا گیا تو آئندہ غیر معینہ مدد تک ہڑتال کا اعلان کیا جائیگا، تندور بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer