کلثوم نوازکی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری

 کلثوم نوازکی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری


لاہور(24 نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کلثوم نواز کی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔

 ڈاکٹر عدنان کہتے ہیں کہ یہ ویڈیو سنبھال کر رکھی تھی کہ کسی دن جاری کروں گا،  تاکہ ان لوگوں کو شرم آ سکے،  جنہوں نے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا،  ویڈیو میں نواز شریف کلثوم نواز کو پکارنے کی کوشش کر رہے ہیں  لیکن ان کی بے بسی واضح ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer