بھارتی فلم اسٹار عامر خان، عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچ گئے

بھارتی فلم اسٹار عامر خان، عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچ گئے


اسلام آباد (24 نیوز)کراچی سے شیری نامی شخص پی کے کا روپ دھارے عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گیا، اس کا کہنا ہے کہ بنی گالہ میں رائٹ نمبر رہتا ہے۔

بھارتی فلم اسٹار عامر خان کا مقبول کردار پے کے بنی گالہ پہنچ گیا، پی کے کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مبارک دینے آیا ہوں، پاکستانیوں نے الیکشن میں رائٹ نمبر پر ٹھپہ لگایا، بنی گالہ میں رائٹ نمبر کی تلاش میں آیا ہوں۔ شیری نامی نوجوان پی کے کہتا ہے کہ پاکستانیوں عوام نے عمران خان سے امیدیں لگا رہی ہیں،اس کا کہنا ہے کہ لوگوں میں پمفلٹ بانٹ رہا ہوں جس پر مسنگ ڈیم لکھا ہے،ڈیمز ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔
پی کے نے عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے مسائل حل کر کے اسے خوشحال ملک بنائیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔