فواد چودھری نے کشمیری مائوں کے دل جیت لئے

فواد چودھری نے کشمیری مائوں کے دل جیت لئے


اسلام آباد(24 نیوز) وفاقی وزیر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی، خواتین مودی کی فاشسٹ حکومت کا شکار بن گئیں۔انہوں نے یہ قدم اٹھا کر کشمیری مائوں کے دل جیت لئے۔

کشمیر کی صورتحال پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھی بول پڑے، فواد چودھری کا ٹویٹر پر پیغام میں کہنا تھا کہ کشمیری مائیں فاشسٹ حکومت میں اپنے بچوں اور خاندان پر جبر و استبداد کا نشانہ ہیں۔

یہ عید ان کشمیری ماؤں کے دکھوں کے نام کہ جو ایک فاشسٹ حکومت میں اپنے بچوں اور خاندان پر جبر و استبداد کا نشانہ ہیں، اللہٰ پاکستانیوں کو توفیق دے کہ یہ مائیں ہم سے مایوس نہ ہوں۔ اللہ پاکستانیوں کو توفیق دے کہ یہ مائیں ہم سے مایوس نہ ہوں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer