ترکی کا 3سالہ مہاجربچے الان کو خراج عقیدت

ترکی کا 3سالہ مہاجربچے الان کو خراج عقیدت


(24 نیوز) ترکی نےساحل کا نام3سالہ مہاجربچے الان کے نام پر رکھ دیا گیا۔

3سال کے شامی مہاجربچے کی لاش2015میں ساحل کنارے ملی تھی ۔ ترکی نے ستمبر 2015 میں عالمی اقوام کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والے تین سالہ مہاجر بچے الان کے نام پر جنوب مغربی ساحل سمندر کا نام رکھ دیا ہے.  ننھے مہاجرکی لاش ساحل سمندر سے ملی تھی جس کے بعد دنیا بھر میں شامی مصیبت زدہ مہاجرین کی امداد کے حوالے سے پیش رفت ہوئی.