مائیکل جیکسن زندگی میں کیا کچھ کرتا تھا؟ خفیہ حرکتیں منظرعام پر آگئیں

مائیکل جیکسن زندگی میں کیا کچھ کرتا تھا؟ خفیہ حرکتیں منظرعام پر آگئیں


24نیوز: مشہور و معروف گلوکار مائیکل جیکسن کے بارے میں ا نکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے بھتیجوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق مائیکل جیکسن بھتیجوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا، صرف یہی نہیں وہ تو اپنے بیٹے کوبھی جنسی ہوس  کیلئے تیار کر رہا تھا۔ اس حوالے سے مائیکل جیکسن کے خاندان والے پریشان ہیں کیونکہ گلوکار خاندان کے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا جبکہ وہ اپنے بھتیجوں کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد اپبے بیٹے کو بھی اس  کام کیلئے آمادہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی مائیکل جیکسن پر بچوں کے ساتھ زیادتی کے الزامات لگے ہیں جبکہ یہ انکشاف پہلے ہوچکا ہے کہ انھوں نے ایک بچے سے شادی کر رکھی تھی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔