وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک اور جائیداد سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک اور جائیداد سامنے آ گئی


24نیوز : علیمہ  خان نیو جرسی میں 45 کروڑ روپے کی مالیت کے 3 فلیٹوں کی مالک ہیں،مریکا میں موجود یہ جائیداد علیمہ خان نے 2004 میں خریدی مگر جون 2017ء تک پاکستانی ٹیکس حکام کے سامنے ظاہر نہیں کی تھی۔

 وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے امریکا میں بھی جائیداد کے چرچے، نہ کاروبار، نہ محنت مزدوری، ماجرا کیا ہے اپوزیشن مطالبہ کر رہی ہے کہ علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے اور جے آئی ٹی بنائی جائے۔

  وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک اور جائیداد سامنے آ گئی، امریکا میں موجود یہ جائیداد علیمہ خان نے 2004 میں خریدی مگر جون 2017ء تک پاکستانی ٹیکس حکام کے سامنے ظاہر نہیں کی تھی۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان امریکی ریاست نیو جرسی میں 4 منزلہ عمارت میں تین فلیٹوں کی مالک ہیں او ان جائیداد کی موجودہ مالیت 30 لاکھ ڈالر یعنی 45 کروڑ روپے ہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito