اداکارہ تبو کے حالیہ انٹرویو نے بالی وڈ انڈسڑی میں کہرام مچا دیا

اداکارہ تبو کے حالیہ انٹرویو نے بالی وڈ انڈسڑی میں کہرام مچا دیا


 نئی دہلی( 24نیوز ) بالی وڈ اداکارہ تبو کے حالیہ انٹرویو نے انڈسڑی میں کہرام مچا دیا، 46 سالہ حسینہ نے کیا دلچسپ اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ ورسٹائل اداکارہ تبو کے حالیہ انٹرویو نے انڈسڑی میں کہرام مچا دیا۔46 سالہ حسینہ نے کیا دلچسپ اعلان کر دیا۔تبو کا کہنا تھا کہ ان کو شادی نہ کرنے کا کوئی دکھ نہیں۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:بالی وڈ کا کونسا ہیرو کتنا کماتا ہے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے 

  ایک انٹر ویو میں تبو نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ شادی نہ کر کے اچھا ہی کیا۔ کیونکہ اگر شادی کر لیتیں تو شاید اپنے کام اور فینز سے دور ہو جاتیں۔ اس لیے وہ شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں اور اکیلے ہی زندگی گزارنے میں خوشی محسوس کرتی ہیں۔