جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو: انکوائری کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو: انکوائری کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر


اسلام آباد(24نیوز) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ, ویڈیو کی انکوائری کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے.

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ لیک شدہ ویڈیو کی انکوائری کا حکم دے۔ عدلیہ کے وقار کو برقرار رکھنے کیلئے ملوث افراد کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔درخواست میں وفاقی حکومت ،شہباز شریف ،مریم صفدر ،شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفر الحق کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں ویڈیو کے مرکزی کردار ناصر بٹ اور پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔