بھارت کی شکست، 2 بھارتی شہری جان کی بازی ہارگئے

بھارت کی شکست، 2 بھارتی شہری جان کی بازی ہارگئے


(24 نیوز) بھارت سیمی فائنل ہارا تو دو بھارتی شہری جان کی بازی بھی ہارگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال ایک مداح مہندرا سنگھ دھونی کا رن آؤٹ برداشت نہ کرسکا اورہارٹ اٹیک سے چل بسا، بہار میں ایک شخص نے بھارت کی ناکامی پرخودکشی کرکے موت کو گلے لگا لیا۔ یاد رہے اتوار کے روز کھیلے گئے کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer