لیسکو افسران وملازمین کو تنخواہ کیساتھ بڑی عیدی بھی ملے گی

لیسکو افسران وملازمین کو تنخواہ کیساتھ بڑی عیدی بھی ملے گی


لاہور (24 نیوز) لیسکومیں عید الفطر پر بونس دینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، دو روز قبل بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بونس کی منظوری دی تھی۔

 24 نیوز ذرائع کے مطابق لیسکو میں عیدا لفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ دو روز قبل بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بونس کی منظوری دی تھی۔ عید الفطر پر افسران وملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ دی جائیگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:عید پر دھماکہ دار آفر، شہری ٹرینوں میں مفت سفر کرینگے

 عیدا لفطر پر افسران وملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ دی جائیگی۔ کنٹریکٹ پرتعینات ملازمین 65 فیصدتنخواہ لے سکیں گے۔ 6 ماہ سے کم عرصہ والوں کو بھی بونس نہیں ملے گا۔ ڈیلی ویجزملازمین کو بھی بونس دیا جائیگا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito