بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا
1
1


ممبئی(24 نیوز) ہیکرزنےامیتابھ بچن کی تصویرپرعمران خان کی تصویرلگادی۔

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔  ہیکرز نےامیتابھ بچن کی تصویر کی جگہ عمران خان کی تصویر لگادی۔  آج کے دور میں بھارت مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے ،ہیکرز کا پیغام ہیکرز نے اپنا تعارف ترکش سائبر آرمی کے نام سے کرایا۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer