پاکستان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

پاکستان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی


اسلام آباد(24نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی.

بھارتی وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کریں گے۔ فیصلے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو آگاہ کر دیا گیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہو گا.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔