ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ایوینجرز، انفیٹی وارکانیا ٹریلر جاری


لاس اینجلس (24نیوز) ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ایوینجرز، انفیٹی وارکانیا ٹریلر جاری کر دیاگیا، یہ فلم 2012 ء میں ریلیز ہونے والی دی ایونجرز اور 2015کی دی ایج آف الٹرون کا سکیوئل ہے۔

فلم ایک ایسے ولن کی کہانی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے۔ ایوینجر انفیٹی وار مئی میں ریلیز ہوگی۔

ٹریلر دیکھیں: