عمران خان کی نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت


فیصل آباد (24نیوز) پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی فیصل آباد میں نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کر دی، ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی رہنما پر جوتا پھینکنا کوئی طریقہ کار نہیں، تاریخ میں پہلی بار بلوچستان کا چیئرمین سینیٹ بنے گا، شریف برادران اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں،انہیں جسٹس قیوم جیسا جج نہیں ملا۔

 کپتان نے مزید کہا کہ خوشی ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی کارکن اس عمل میں شامل نہیں ہے۔