شوہر نے ’رن مریدی‘ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


24 نیوز: ماں کے قدموں تلے جنت تو بیوی کے ساتھ برتاؤ بھی اہم، لیکن سوشل میڈیا پر ایسے شوہر کی ویڈیو وائرل ہے جس نے رن مریدی کے تمام رکارڈ توڑ دئیے۔

جی ہاں! سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک شخص نے رن مریدی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رن مریدی پر ایسے ایسے الفاظ کہ جو بھی سنے دنگ رہ جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی شاپنگ مال میں 'داعش' گھس آئی 

وائرل ہونے والی ویڈیو میں جو کچھ وہ شخص کہہ رہا ہے، کوئی سن کر قہقہے لگاتا ہے، کوئی غصہ دکھاتا ہے تو کوئی دکھی سا ہو جا تا ہے۔ اس مثالی رن مرید کی داستان ہی کمال ہے۔

وہ اصل میں کیا کہہ رہا ہے؟  آپ اس ویڈیو میں سن سکتے ہیں: