وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان


اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جمعے کو بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ13 ستمبر بروز جمعۃ المبارک مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے جارہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ دنیاکو بتاؤں گا کشمیر میں بھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے اور  کشمیر یوں کو یقین دلاؤنگاکہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔