پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرترقیاں، 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدےپرترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرترقیاں، 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدےپرترقی


راولپنڈی(24نیوز) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرترقیاں، چار میجرجنرلزکو لیفیٹننٹ جنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی ، ترقی پانے والوں میں میجرجنرل ندیم عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر شامل ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ندیم احمد انجم اورمیجر جنرل خالد ضیا کی بھی لیفیٹننٹ جنرل کے عہدےپرترقی ہوگئی.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔