14سالہ طالبعلم کمپنی کامالک بن گیا

14سالہ طالبعلم کمپنی کامالک بن گیا


(24 نیوز) آٹھ سال کی عمر میں کامیاب بزنس آئیڈیا پیش کرنے والا ننھا طالب علم برطانیہ کا کم عمر ترین کمپنی کا مالک بن گیا۔

14 سالہ جینک اوز نے 2017 ء میں ’آئی کول کڈ‘ نامی ویب سائٹ قائم کی جو کم عمر نوجوانوں کو تفریحی سرگرمیوں کے متعلق رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ اس 14 سالہ طالب علم کی کمپنی کے عملے میں 6 افراد شامل ہیں، جس کی ویب سائٹ خوب بزنس کر رہی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer