تین ارکان صوبائی اسمبلی کے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول

تین ارکان صوبائی اسمبلی کے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول


لاہور (24نیوز) رانا ثناء اللہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے مسلم لیگ ن کے تین ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنےاستعفےاسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیئے،مستعفی ہونیوالوں میں محمدخان بلوچ،صاحبزادہ نظام الدین سیالوی اورمولانارحمت اللہ شامل ۔

تفصیلات کے مطابق تین ارکان صوبائی اسمبلی کے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کوموصول ہو گئے،مستعفی ہونے والوں میں خان بلوچ،صاحبزادہ نظام الدین سیالوی،مولانا رحمت اللہ بھی مستعفی ہونے والوں میں شامل ہیں۔

نظام الدین سیالوی کا کہنا تھا کہ جس دن مرضی چاہیں بلا لیں۔

ویڈیو دیکھیں