لودھراں: نوجوان بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا


لودھراں (24نیوز) گیلے وال کا 22سالہ نوجوان ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن نمبر 251 پر پہنچ گیا۔

پہلے ووٹ ، پھر بارات لے کر شجاع آباد جاؤں گا، گیلے وال کا 22سالہ نوجوان ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن نمبر 251 پر پہنچ گیا۔ دولہا راجہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ ڈالنے آیا ہے۔