جیت بھاری اکثریت سے ہمارے نام ہوگی: علی ترین


لودھراں (24نیوز) علی ترین نے کہا کہ لودھراں کا ووٹرسمجھدار ہے۔ امید ہے الیکشن بھاری اکثریت سے ہمارے نام ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے۔ مجھے پارٹی کی مشاورت سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانہ کے چالیس ہزار صدقہ سمجھ کر دے دیں گے۔