بے بی ڈول چار سال کی ہو گئی

بے بی ڈول چار سال کی ہو گئی


دہلی(24نیوز) بھارت کی مشہور اداکارہ سنی لیونی کا گانا بے بی ڈول ریلیز ہوئے چار سال مکمل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بے بی ڈول کے چار سال مکمل ہونےپر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سنی لیونی کا کہنا تھا کہ چار سال میں بے بی ڈول کو ملنے والی پذیرائی کا انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا۔