برطانیہ کادفاعی میدان میں جدید ہتھیار متعارف کرانےکااعلان

برطانیہ کادفاعی میدان میں جدید ہتھیار متعارف کرانےکااعلان


لندن(24نیوز)برطانیہ نے دشمن کے دفاعی نظام کو زیر کرنے کے لیے ڈرون کے 'سوارم سکواڈرن' تیار کرنے کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق دورے جدید س کے تقاضوں سےہم آہنگی اور ملکی سرحدوں کی حفاظت  کے لئے دشمن  کا دفاع کرنے کے لئےبرطانیہ نے ڈرون کے 'سوارم سکواڈرن' تیار کرنے کا اعلان کیا، وزیردفاع گیون ولیمسن کاکہناتھاکہ برطانیہ کو مضبوط اور زیادہ جارحانہ مسلح افواج کی ضرورت ہے، برطانیہ کو ان طاقتوں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے جو بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہی ہیں، بریگزٹ کے بعد برطانیہ کے پاس عالمی سطح پر اپنے وجود کو تسلیم کروانے کا موقع ہوگا۔

وزیر دفاع گیون ولیمسن نے کہا کہ سنہ 2019 کے اختتام تک برطانیہ اس قسم کے خصوصی ڈرون تیار کر چکا ہو گا،موجوزہ ڈرون کے جھنڈ بنانے کے منصوبے پر ایک اندازے کے مطابق 70لاکھ پاؤنڈ خرچ ہوں گے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER