لندن واپسی ٹکٹس کے پی این آر جی پر نواز شریف، مریم بھارتی شہری ڈکلیئر

01:47 PM, 12 Jul, 2018

وقار نیازی

لندن (24نیوز) نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ شرارت؟ لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی کی آن لائن ہیر پھیر۔

پڑھنا مت بھولیں: لندن سے ابوظہبی آنے والی نواز شریف اور مریم نواز کی فلائٹ کینسل

نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ شرارت کردی گئی۔  لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نے آن لائن ہیر پھیر   کردی۔ نوازشریف اور مریم نواز کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا۔ای میل میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کےایٹ جی میل لکھ دیا گیا ۔ 

ویڈیو دیکھیں:

مزیدخبریں