24نیوز: الیکشن سے پہلے ریحام نے بم پھوڑ دیا، ریحام خان کی متنازعہ کتاب منظر عام پرآگئی، کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ اسے آن لائن جاری کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریحام خان کی متنازعہ کتاب منظر عام پرآگئی، کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ اسے آن لائن جاری کیا گیا ہے۔یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر دستیاب ہے جسے 9 اعشاریہ 99 ڈالر ادا کرکے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے، کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ذمہ داران کان کھول کر سن لیں وقت ایک سا نہیں رہتا: شہباز شریف
ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ۔آن لائن سٹور کے ذریعہ کتاب کی سوفٹ کاپی خریدی جا سکتی ہے۔ اور کتاب کے کل صفحات 563 ہیں، قیمت 7.50یور جو پاکستانی ایک ہزار روپے سے زائد ہیں، ایمازون کے کنڈل ایڈیشن پر موجود ہے.
It's here!!!
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 22،09am فروری 2019Available in paperback in the UK and select territories, and worldwide in Ebook format'. pic.twitter.com/YWLsn8YmPk
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 12, 2018
امریکہ اور برطانیہ کے علاوہ یورپی ممالک میں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جبکہ پاکستان میں بھی سوفٹ حالت میں کتاب تک رسائی ممکن ہے۔تحریک انصاف کے اندرونی معاملات بھی کتاب کا حصہ ہیں۔