ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


کراچی(24نیوز) انٹربینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری، ڈالرڈیڑھ روپے مزید مہنگا ہوکر121روپے 50پیسے کا ہوگیا۔

نگران حکومت کے دور میں بھی ڈالر نے اپنی جاری رکھی ہوئی ہے۔ پاکستان میں ڈالر   تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 88 پیسے مہنگا ہوگیا ہےاور آج ڈالر ڈیڑھ روپے مزید اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 121.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔