پولیس کالیگی ایم پی اے پر بدترین تشدد

پولیس کالیگی ایم پی اے پر بدترین تشدد


لاہور( 24نیوز ) حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے آنے والی لیگی ایم پی اے لیڈی پولیس نے مار مار پر برا حال کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز   سےاظہار یکجہتی کے لئے آنے والی لیگی ایم پی اے   رخسانہ کوثر کو لیڈی پولیس نے بدترین تشددکانشانہ بنایا، لیگی ایم پی اے نےکا کہناتھا کہ مجھے مارااورگھسیٹاگیا،اسمبلی میں قراردادپیش کروں گی۔

لیگی ایم پی اے   کا مزید کہناتھا کہ لیڈی پولیس نے مار مار پر برا حال کر دیا، پولیس نے ظلم کیا میرا منہ نوچ ڈالا، گھونسے اور مکے مارے، مجھے ذلیل کیا گیا۔