لندن، بانی ایم کیوایم ضمانت پر رہا



لندن (24 نیوز) گرفتاربانی ایم کیوایم الطاف حسین کوضمانت پر رہا کردیاگیاہے۔

بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔لندن پولیس کے مطابق بانی ایم کیوایم کوناکافی شواہد کی بناپر رہاگیا۔یاد رہے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کل صبح سویرے بانی ایم کیوایم کےگھر پر چھاپا مار کر گرفتار کر لیا تھا، گرفتاری کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer