امریکانےپہلااپاچی ہیلی کاپٹر بھارت کے حوالے کردیا

امریکانےپہلااپاچی ہیلی کاپٹر بھارت کے حوالے کردیا


واشنگٹن(24میوز) امریکانے پہلا اپاچی ہیلی کاپٹر بھارت کو دے دیا،امریکا2020تک بائیس اپاچی ہیلی کاپٹردے گا،ڈیل2015میں ہوئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے پہلا اپاچی ہیلی کاپٹر بھارت کو دے دیا ہے، بھارتی فضائیہ میں 2020ء تک امریکا سے 13 ہزار 952 کروڑ روپے کی ڈیل کے بدلے 22 اپاچی ہیلی کاپٹرز شامل کئے جائیں گے،اپاچی ہیلی کاپٹرز کے لیے بھارت نے امریکا کے ساتھ ڈیل ستمبر 2015ء میں کی تھی۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER