راولپنڈی,خواتین سبزی فروش بن گئیں

راولپنڈی,خواتین سبزی فروش بن گئیں


راولپنڈی( 24نیوز ) راولپنڈی میں سستے رمضان بازار تو حکومت کی جانب سے لگا دیئے گئےلیکن خواتین کی شکایت ہے کہ غیر معیاری اشیاء بھی سستی نہیں، مہنگائی سے تنگ خواتین بھی دکانداری پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں رمضان المبارک کے سلسلے میں لگائے جانے والے سستے بازار میں خواتین پریشان ہیں، انہوں نے شکایت کی ہےرمضان المبارک کےسستا بازار میں خواتین کی غیر معیاری اشیاءمہنگی ہیں،غیر معیاری اشیاء کو سستا بازار نہ دیا جاتا تو بہتر تھا۔

ذرائع کاکہناتھاکہسستا بازار میں مہنگائی سے تنگ خواتین بھی دکانداری پر مجبور ہیں، سستا بازار میں متعدد خواتین سبزی فروش بن گئیں،سبزی فروش خواتین کاکہناتھاکہاگر خود سبزیاں نہیں بیچیں گے تو گھر کیسے چلائیں گے،  مہنگائی کے اس دور میں کمانامجبوری ہے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER