ماؤں کاعالمی دن، مریم نوازکا اپنی والدہ کو خراج عقیدت

ماؤں کاعالمی دن، مریم نوازکا اپنی والدہ کو خراج عقیدت


لاہور(24نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنےماؤں کےعالمی دن پراپنی والدہ کویادکرتےہوئےانتہائی جذباتی اندازمیں خراج تحسین پیش کیاہے. اپنے ٹویٹرپیغام میں بیگم کلثوم نوازکی تصویرشیئرکرتے ہوئے مریم نوازکاکہناہے کہ بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے؟ ماں کے بغیر تو کوئی دن، دن نہیں ہوتا !

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔