کینیڈا میں پارلیمنٹ تحلیل

کینیڈا میں پارلیمنٹ تحلیل


( 24نیوز )کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اسمبلی تحلیل کر دی کرتے ہوئےنئے انتخابات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کنیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نےمدت پوری ہونے پر اسمبلی تحیل کر تے ہوئے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا،  کینیڈا میں ہرچارسال بعد الیکشن کا انعقاد ہوتا ہے، جسٹن ٹروڈو نے گورنر جرنل اور ریاست کی قائم مقام سربراہ جولی پیٹی سے بھی ملاقات کی۔

ذرائع کا کہناتھا کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  عہدے سے سبکدوشی کے بعد وہ 6 ہفتے تک جاری رہنے والی انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں،اگر وہ انتحابات میں کامیاب ہو ئے تو دوبارہ کینیڈا کے وزیراعظم بن جائیں گے۔