نیلم جہلم،پاک چین کا شاہکار منصوبہ تیار


24 نیوز: برس سے زیر تعمیر نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ آخر کار مکمل ہو گیا، منصوبے نے بجلی کی باقائدہ پیداوار شروع کر دی، منصوبے کی سرنگیں ،پاور ہاوس،سیوئچ یارڈ اور ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر مکمل کرکے سرنگوں میں پانی کی بھرائی بھی مکمل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق برس سے زیر تعمیر نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ آخر کار مکمل ہو گیا۔ منصوبے نے بجلی کی باقائدہ پیداوار شروع کر دی۔ منصوبے کی سرنگیں ،پاور ہاوس،سیوئچ یارڈ اور ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر مکمل کرکے سرنگوں میں پانی کی بھرائی بھی مکمل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کے داماد کی باری بھی آ گئی 

  اسٹیٹ آف دی آرٹ اس پن بجلی منصوبے سے اب بجلی کی پیداوار شروع ہو چکی ہے۔ نیلم جہلم ہایئڈرو پراجیکٹ کی تعمیر سے سالانہ4ارب80 کروڑ یونٹ سستی بجلی سسٹم میں شامل ہو گی۔لیکن اب یہ شاہکار بڑی تبدیلیوں کی وجہ سے 500 ارب روپے میں مکمل ہوا ہے۔

منصوبے کی سرنگیں ،پاور ہاوس،سیوئچ یارڈ اور ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر مکمل کرکے سرنگوں میں پانی کی بھرائی بھی مکمل ہو گئی۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ اس پن بجلی منصوبے سے اب بجلی کی پیداوار شروع ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:"نواز شریف کی رہنمائی میں ان کی جماعت زندہ ہے اور رہے گی" 

 حکومتی دعوے کے مطابق اس سے ملک کو سالانہ55ارب روپے کا فائدہ ہو گا۔ میگاواٹ صلاحیت کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 2008 میں 84ارب روپے  لگایا گیا تھا۔ لیکن اب یہ شاہکار بڑی تبدیلیوں کی وجہ سے 500 ارب روپے میں مکمل ہوا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے پہلے یونٹ کا آج افتتاح کر دیا۔