مریم نواز کے خطاب کے دوران بابے کے ٹھمکے


سیالکوٹ (24نیوز) مریم نواز کے خطاب کے دوران بابا آپے سے باہر ہوگیا۔ ایسے ٹھمکے لگا ڈالے کہ سب دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سیالکوٹ میں  مریم نواز کے خطاب کے دوران بابے نے ٹھمکے لگا دیئے۔ بابا جی نے ایسے ٹھمکے لگا دیئے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا جارحانہ خطاب
  وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سیالکوٹ میں ورکر کنونشن سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کارکنان کا لہو گرمایا۔ جیسے ہی پارٹی کا گانا  شروع ہوتا جوشیلے کارکنا بھنگڑا شروع کرتے۔  جوشیلے کارکنان میں ایک بابا جی ایسے  تھے جنہوں نے ٹھمکے لگا ڈالے۔