ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، اپوزیشن کی بڑی بیٹھک

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، اپوزیشن کی بڑی بیٹھک


لاہور(24نیوز) ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، مولانافضل الرحمان اپوزیشن کوایک پیج پر لانے کیلیے متحرک ہوگئے۔

مولانافضل الرحمان سابق صدر آصف علی زرداری آج پھر اسلام آباد میں ملیں گے جس میں اپوزیشن کے مشترکہ حکمت عملی پر تبالہ خیال کیاجائےگا،مولانافضل الرحمان کی چند روزمیں سابق صدر آصف زرداری سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ اس سے پہلے وہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔