لفٹ لینے والی لڑکیاں بن گئیں زیادتی کا نشانہ

لفٹ لینے والی لڑکیاں بن گئیں زیادتی کا نشانہ


راولپنڈی (24 نیوز) شادی کی تقریب سے چار ڈانسرز کو اغواءکرکے ریپ کا نشانہ بنادیاگیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آٹھ مبینہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کےمطابق چار ڈانسرز ایک شادی کی تقریب میں پرفارم کرنے گئیں جہاں تنویرنامی ملزم نے ان تک رسائی حاصل کی اور فنکشن کے بعد انہیں گھر تک چھوڑنے کی پیشکش کی ۔ بعدازاں ملزم نے ڈانسرز کو زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھا لیا اور گن پوائنٹ پر انہیں خاموش رہنے کی دھمکی دی۔پھر نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں تنویر نے دیگر سات ملزمان کیساتھ مل کر ڈانسرز کو ریپ کا نشانہ بنادیا۔