سندھ نے ٹیکس وصولیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،بلاول بھٹو

سندھ نے ٹیکس وصولیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،بلاول بھٹو


کراچی(24نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے رپورٹ پر بہت خوش ہیں انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی بہت بڑا چیلنج ہے، سندھ کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ سندھ نے ٹیکس وصولیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں