کراچی کا موسم خوشگوار، شہریوں نے سی ویو کا رخ کرلیا

کراچی کا موسم خوشگوار، شہریوں نے سی ویو کا رخ کرلیا


کراچی (24نیوز) کراچی کا موسم ہوا اوسم، شہری موسم کا مزہ لینے سی ویو پہنچ گئے.

شہر قائد کے میں کئی روز سے بادلوں کے ڈیراہے . مختلف علاقوں میں ہلکی پھوار سے موسم خوشگوار ہے۔ دیگرشہروں سے آنے والے لوگوں نےبھی کیا موسم کو کیا خوب انجوائے اورتفریحی کے لیے سی ویو کے ساحل پر نکل آئے ۔ شہرقائد کا موسم سہانہ شہریوں کے لیے سمندرکنارے آنے کابہانہ  ہے۔ شہری کہتے ہیں تفریح کے ساحل سب سے اچھی جگہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی کے تیسرے ہفتے سے بارشوں کا امکان ہے۔ 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔