سلمان خان اورسنجے لیلا بھنسالی کی دوستی ہو گئی

سلمان خان اورسنجے لیلا بھنسالی کی دوستی ہو گئی


   24نیوز : سلمان خان اور ہدیتکار سنجے لیلا بھنسالی کی دوستی ہو گئی۔ سلمان سنجے کی اگلی فلم میں کام کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق با لی وڈ کے دبنگ خان اور ہدیتکار سنجے لیلا بھنسالی کی دوستی ہو گئی۔ سلمان سنجے کی اگلی فلم میں کام کریں گے۔دوسری جانب ورسٹائل ہدیتکار سنجے لیلا بھنسالی دونوں فنکار لوگوں کو سپر ہٹ فلموں سے تفریح فراہم کر چکے ہیں۔ سنجے اور سلمان انیس سال بعد ایک بار پھر اکھٹے کام کر نے کے لیے تیار۔

یہ بھی پڑھیں:ریحام خان کی متنازع کتاب منظر عام پرآگئی 

سنجے سلمان کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے کام کرنا چا ہتے تھے۔ اب انھوں نے انشا اللہ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں سلمان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito