سکولوں میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کا ٹریننگ شیڈول جاری کر دیا گیا

سکولوں میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کا ٹریننگ شیڈول جاری کر دیا گیا


لاہور(24نیوز) سرکاری سکولوں کے نئے ایجوکیٹرز  کا ٹریننگ شیڈول جاری، تیس ہزارایجوکیٹرز کی ٹریننگ بائیس جون سے شروع ہوگی۔

 تفصیلات کے مطابق ے مطابق قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ نے ان کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق 30 ہزار 918 ایجوکیٹرزکی ٹریننگ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب یونیورسٹی کی وائس چانسلرنے اساتذہ، ملازمین کی غیرحاضری کانوٹس لے لیا 

علاوہ ازیں اکیڈمی کے تحت بائیس اور 23 جون کو ٹریننگ ہوگی، جس کے لیے سات سو تہتر ماہرین تعلیم کی خدمات لی گئی ہیں۔ محکمہ کی جانب تمام ایجوکیٹرز کو ٹریننگ میں لازمی طور شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito