میسی نےسب کو پیچھے چھوڑدیا

میسی نےسب کو پیچھے چھوڑدیا


(24 نیوز) فوربز نے دنیا کے سو ہائیسٹ پیڈ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔

فہرست میں فٹبال کے عالمی کھلاڑی میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ کمائی میں دنیا کے تمام کھلاڑیوں پر بازی لے گئے ہیں۔میسی نے ایک سال میں 19ارب روپےکمائے۔ اس کے بعد دوسرا نمبر رونالڈو کا ہے جنہوں نے ایک سال میں 17ارب روپےکمائے،،100کھلاڑیوں میں بھارتی کپتان کوہلی آخری نمبر پر ہیں، کوہلی کی کمائی 4ارب روپے رہی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer