عمران خان کے جانے کا وقت آگیا؟

عمران خان کے جانے کا وقت آگیا؟


لاہور(24نیوز) احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بجٹ نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ جلد اس حکومت کی بھی چیخیں نکلنے والی ہیں۔  رات کو چوروں کی طرح وزیر اعظم نے تقریر کی تھی۔ عمران خان کے جانے کا وقت آ گیا ہے۔ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہونے کو ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔