ایڈز پر سیاست بند کریں، زندگیاں بچائیں: بلاول بھٹو کا مشورہ

ایڈز پر سیاست بند کریں، زندگیاں بچائیں: بلاول بھٹو کا مشورہ


کراچی(24نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتے ہوئے ایڈز پر تشویش کا اظہارکردیا۔

ٹویٹ میں کہا کہ ایچ آئی دی صرف ایک شہر تک محدود نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ ایچ آئی وی پر سیاست بند کریں، زندگیاں بچانے میں مدد کریں۔ فیصل آباد، چینیوٹ، جھنگ اور ننکانہ میں بھی تین ہزار مریض ہیں۔ پنجاب کو سندھ کی تقلید کرتے ہوئے فوری ایکشن لینا چاہیئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔