سیلفیوں اور ٹھمکوں کے بعد پی آئی اے کی ایک اور لاجواب سروس


اسلام آباد (24نیوز) با کمال لوگوں  کی ایک اور لاجواب سروس سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان ایئر لائن انتظامیہ نے  صارفین کے لیے لگژری سہولیات کا پیکج  متعارف کرا دیا۔

قومی ایئر لائن کے سی ای او ڈاکٹر مشرف رسول کہتے ہیں کے پی آئی  اے شمالی پاکستان کو بھی مسافروں کے لیے پر کشش بنائے گی۔

اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کا  انحصار پی آئی اے کی کامیابی پر ہوگا۔ اس ایئر پورٹ سے شمالی امریکہ، یورپ، چین اور سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئی۔