غلطی سے سرحد پار کرنے کی بڑی سزا

غلطی سے سرحد پار کرنے کی بڑی سزا


سیالکوٹ(24نیوز) سیالکوٹ کے علاقے کوریکی کا رہائشی محمد اقبال غلطی سے سرحد پار کرگیا۔

محمد اقبال کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور وہ چار سال سے لاپتہ تھا، بھارتی میڈیا پر خبر نشرہونے پر گھر والوں کواقبال کےبارے میں معلوم ہوا، بھارتی سرحدی فورس نےمحمد اقبال کو گرفتار کرکے جیسلمیر منتقل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد اقبال سے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی تفتیش جاری ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔