تحریک انصاف نے کالعدم تنظیموں کی مدد سے الیکشن جیتا، بلاول بھٹو

تحریک انصاف نے کالعدم تنظیموں کی مدد سے الیکشن جیتا، بلاول بھٹو


(24نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کالعدم تنظیموں اورمودی کوکچھ نہیں کہتے، تحریک انصاف کے3وزراکےکالعدم تنظیموں سےبراہ راست تعلقات ہیں۔ انھو ں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیموں کی مددسے تحریک انصاف نےالیکشن جیتا۔کالعدم تنظیم کی حمایت میں ایک وزیرکی وڈیوبھی موجودہے۔ بلاول بھٹو نے سوال کیا  کہکالعدم تنظیموں کیخلاف جے آئی ٹی کیوں نہیں بنتی؟ انہوں نے کہا کہدہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں کیخلاف آواز اٹھاتارہوں گا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔