نوازشریف کے پوتے نے قرآن پاک حفظ کرلیا، ویڈیو وائرل

نوازشریف کے پوتے نے قرآن پاک حفظ کرلیا، ویڈیو وائرل


لندن(24 نیوز)  نوازشریف کے پوتے اورحسین نواز کے بیٹے نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔

زیدحسین شریف کی تلاوت کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زیدحسین نوازنے ویڈیومیں اپنی دادی کلثوم نواز کا خصوصی ذکر کیا۔ کہتے ہیں میری دادی جنہوں نے بہت دعائیں کیں ان کی وجہ سے آج اللہ نےیہ مقام عطا کیا۔ مریم نوازشریف نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے مبارکباددی۔