"لو میرج "کی ہے، چین ضرور جاؤں گی، لڑکی ڈٹ گئی



لاہور(24نیوز) چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی کامعاملہ، چینی لڑکےسےپسندکی شادی کرنیوالی لڑکی خاوند کےہمراہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی۔

لڑکی نے موقف اپنایا کہ چینی لڑکےسےپسند کی شادی کی، اس کےساتھ چین جانا چاہتی ہوں۔ شوہر کےنام پر شناختی کارڈ بنوانا چاہتی ہوں۔عدالت نادرا حکام کو شناختی کارڈ کےاجرا کا حکم دے۔ عدالت نے شناختی کارڈ نہ بنانے پر ایف آئی اے اور نادرا سے جواب طلب کرلیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔