ضمنی انتخابات، شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہوں گے

ضمنی انتخابات، شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہوں گے


لاہوریوں کیلئے خوشخبری,  دو دن کیلئے شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج اور کل شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہوگا, سی ٹی او لیاقت ملک نے شناختی کارڈپرچالان نہ کرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔ سی ٹی او کے مطابق ضمنی الیکشن کے پیش نظر شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ٹکٹنگ دفاتراتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔